تازہ ترینخبریںپاکستان

ق لیگ نے کامل علی آغا کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا

مسلم لیگ (ق) نے کامل علی آغا کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا۔

طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل کامل علی آغا کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔طارق بشیر چیمہ کے مطابق کامل علی آغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور بطور سینیٹر ممبر شپ بھی ختم کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کامل علی آغا کی سینیٹ رکنیت ختم کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button