اہم واقعات

1 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1420ء – ہنری پنجم شاہ انگلستان پیرس میں داخل
2005ء – تحریک منہاج القرآن کے تحت لاہور میں گوشۂ درود کا قیام عمل میں آیا، جہاں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔
1991ء – یوکرائن نے سوویت یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
1988ء – بے نظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئیں
1978ء – جنرل ضیا الحق نے پاکستان میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا
1976ء – بلوچستان ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا
1963ء – سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ارجُنا رانا ٹنگاپیدا ہوئے
1959ء – امریکا اور روس سمیت بارہ ممالک نے انٹارٹیکا کو سائنسی و تحقیقی مقاصدکے لیے محفوظ علاقہ قرار دیا
1949ء – انٹرنیشنل اسلامک کانفرنس میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی منظوری دی گئی
1919ء – لیڈی آسٹر پہلی برطانوی خاتون پارلیمنٹیرین بنیں
1626ء – پاشا محمد ابن فرخ، گورنر یروشلم کو وطن بدر کر دیا گیا

ولادت
1761ء – مادام تساؤ، فرانسیسی انگریز مجسمہ ساز
1924ء – نثار بزمی، پاکستانی فلمی موسیقار
1925ء – مارٹن روڈبل، امریکی حیاتی کیمیا داں
1935ء – وڈی ایلن، امریکی فلمساز و اداکار
1944ء – طاہر بن جلون، مراکشی مصنف اور شاعر
1948ء – سرفراز نواز، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سیاست دان
1970ء – سارا سلورمین، امریکی مزاح کار
1937ء – ارشاد حسن خان، پاکستان کے پندرہویں منصف اعظم
1938ء – وجیہ الدین احمد، پاکستانی عدالت اعظمی کے منصف اور سندھ مسلم قانون کالج کے پروفیسر
1941ء – ریاض الرحمان ساغر، پاکستانی اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار اور کہانی نویس
1942ء – راس ایڈورڈز، سابق مغربی آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
1943ء – فن ای کائڈلینڈ، ناروے کا ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ
1947ء – میاں محمد منشا، پاکستانی کاروباری شخصیت
1951ء – محمود اسلم، پاکستانی مزاحیہ داکار
1954ء – میدھا پاٹکر، بھارتی سماجی کارکن
1955ء – ادت نرائن، بھارتی گلوکار
1967ء – امر فیاض برڑو، پاکستانی بلاگر

وفات
1135ء – ہنری اول شاہ انگلستان
1973ء – داوید بن گوریون، پولش اسرائیل وکیل اور سیاست دان
1991ء – جیورج سٹگلر، امریکی ماہر اقتصادیات اور ماہر تعلیم

تعطیلات و تہوار
آزادی اور جمہوریت کا دن (چاڈ)
یوم عسکری برطرفی (کوسٹاریکا)
قومی دن (برما)
یوم جمہوریہ (وسطی افریقی جمہوریہ)
بحالی آزادی (پرتگال)
یوم خود مختاری (آئس لینڈ)
یوم اساتذہ (پاناما)
ایڈز کا عالمی دن (بین الاقوامی)
روزا پارکس دن (امریکا)
قومی دن (متحدہ عرب امارات)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button