تازہ ترینخبریںدنیا

امریکی رکن کانگریس کا پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے خط

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے پاکستان کے لیے سیلاب کی امداد بڑھانے کے لئے خط لکھ دیا ۔ پاکستان کو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے 60 کروڑ ڈالر دینے کی درخواست کردی۔

انہوں نے ایوان نمائندگان کمیٹیوں کو خط میں لکھا کہ جس طرح 2005 میں زلزلہ زدگان کے لئے50 کروڑ ڈالر دیئے گئے تھے ، اس طرز پر مزید امداد بھیجی جائے۔امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی کا کہنا تھا کہ امداد سے پاک امریکا تعلقات مزید بہتر ہوں گے ، جانیں بچائی جاسکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button