تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی دائیں ٹانگ پر صرف ایک زخم تھا ، ریسکیو اہلکار کا بیان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قاتلانہ حملے کے بعد ریسکیو کرنے والے اہلکار کا بیان سامنے آگیا۔ریسکیو اہلکار کے مطابق عمران خان کی دائیں ٹانگ میں گھٹنے کے پاس زخم تھا جس سے خون بہہ رہا تھا کہیں اور گولی یا زخم کے نشان نہیں دیکھے۔ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ رش اتنا تھا کہ ٹھیک سے نہیں دیکھ سکا کہ عمران خان کو گولی لگی ہے یا چَھرّا لیکن دائیں ٹانگ پر گھٹنے کے پاس زخم تھا جس پر پٹی رکھ کرخون روکنے کی کوشش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button