تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔

پاکستان کا نام 2018میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا اور27 نکات پر عمل درآمد کے لئے ایکش پلان دیا گیا تھا، بعد ازاں پاکستان کومزید سات اورپھرچھ نکات پرعمل درآمد کرنے کا کہا گی اتھا،ان نکات پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کیلئے ایف اے ٹی ایف کے وفد نے پاکستان کادورہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button