اہم واقعات

30 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1947ء – پاکستان اقوام متحدہ کا رکن بنا ۔
1981ء – ہندوستانی جہاز کے اغواکاروں کیخلاف کمانڈو ایکشن :پینتالیس مسافر بازیاب، پانچ ہائی جیکرگرفتار
1980ء – ایران نے عراقی صدر صدام حسین کی مصالحت کی پیشکش مسترد کردی
1955ء – پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے تین ہفتے کی بحث کے بعد ون یونٹ کے مسودہ کی منظوری دیدی
1951ء – مشرقی اور مغربی پاکستان کے لیے نیا معیاری وقت نافذ العمل ہوا
1947ء – پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی رکنیت اختیار کی
1452ء – پہلی کتاب(یوحنا گوٹنبرگ بائبل)شائع ہوئی
622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔

ولادت
1207ء – مولانا رومی، ترک صوفی و شاعر (و۔ 1273ء)
1861ء – ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر بانی رگلے کمپنی (و۔ 1932ء)
1870ء – جین باپٹسٹ پیرین، فرانسیسی-امریکی کیمیا دان و طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1942ء)
1905ء – نیول فرانسس موٹ، انگریزی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1996)
1922ء – رشی کیش مکھرجی، بھارتی ہدایت کار، تخلیق کار (و۔ 2006ء)
1928ء – ایلائ وائسل، رومانوی-امریکی مصنف، محقق اور فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2016ء)
1943ء – جوہان ڈیزنہوفر، جرمن-امریکی حیاتی کیمیا دان و حیاتی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
1945ء – ایہود اولمرت، اسرائیلی وکیل اور سیاست دان، بارہویں وزیر اعظم اسرائیل
1951ء – بارے مارشل، آسٹریلوی طبیب، نوبل انعام یافتہ
1964ء – مونیکا بیلوچی، اطالوی اداکارہ اور فیشن ماڈل
1975ء – ماریون کوتیار، فرانسیسی-امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
1982ء – لیسی شابے، امریکی اداکارہ

وفیات
420ء – جیروم، رومی ماہر الہیات (پ۔ 347ء)
1990ء – پیٹرک وائٹ، آسٹریلوی ناول نگار و شاعر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1912ء)
1994ء – انڈری مائیکل لوف، فرانسیسی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
2011ء – انور العولقی، امریکی یمنی نظریہ ساز (پ۔ 1971)
2011ء – رالف ایم سٹین مین، کینیڈی امریکی طبیب و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1943ء)
2014ء – مارٹن لیوس پیرل، امریکی طبیعیات دان و انجینئر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1927ء)

تعطیلات و تہوار
مسیحی یوم ضیافت
* جیروم
عالمی یوم ترجمہ، مترجمین کی عالمی فیڈریشن
یوم آزادی، بوٹسوانا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button