تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

ون ڈے انٹرنیشنل تین ملکی سیریز کے لاہور مرحلے کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج دوپہر 3 بجے شروع ہوگی

ون ڈے انٹرنیشنل تین ملکی سیریز کے لاہور مرحلے کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج دوپہر 3 بجے شروع ہوگی۔

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں تین ملکی سیریز میں حصہ لیں گی۔

سیریز کا آغاز 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے ہوگا۔

قذافی سٹیڈیم میں 25 سے 31 اکتوبر تک پانچ میچز، بشمول فائنل، کھیلے جائیں گے۔

راولپنڈی اور لاہور کے میچز کے فزیکل ٹکٹ 14 اکتوبر کو دوپہر 3 بجے سے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔

سیریز کے ٹکٹ 200 روپے سے دستیاب ہوں گے۔

فائنل کے ٹکٹوں کی قیمت 400 روپے سے شروع ہوگی۔

ایک شناختی کارڈ پر فی میچ زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹ خریدے جا سکیں گے۔

جواب دیں

Back to top button