تازہ ترینخبریںپاکستان

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت صدر مملکت ٹیکس قوانین کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ، آرڈیننس کے ذریعے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 انکم ٹیکس آرڈیننس، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور فنانس ایکٹ 2022 میں ترامیم کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button