تازہ ترینخبریںدنیا

تفہین شریف ٹیمسائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم ڈپٹی میئر منتخب

انگلینڈ کے علاقے ٹیمسائیڈ (tameside) کی پہلی ایشیائی مسلم برٹش پاکستانی خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔

تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ تفہین شریف(tafheen) کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو اس پر بات کرنے کی ضرورت ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button