تازہ ترینتحریکخبریں

حکومت نے اتحادی ق لیگ کو راضی کرنے کی کوششیں تیز تر کر دیں

حکومت نے اپنی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کو راضی کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی ق لیگی سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچے۔

ذرائع کے مطابق حافظ طاہر اشرفی نے چوہدری برادران سے ملاقات شروع کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ق لیگ سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی حمایت کی درخواست کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button