تازہ ترینخبریںنیوز اپ ڈیٹ

ویڈیو: گوجرانوالہ میں انوکھی شادی،ڈالر،یورو اور دیگر کرنسی کی بارش

گوجرانوالہ ميں شادی کی انوکھی تقريب ميں ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش کردی گئی۔ دلہے کے دوست اورعزیز کپڑے اور گھڑیاں بھی نچھاور کرتے رہے۔ شادی کی ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی جس ميں ديکھا جاسکتا ہے کہ

پورا گاوں ہی ان چیزوں کو لینے کیلئے امڈ آیا جس کے ہاتھ جو لگا لے کر چلتا بنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button