سپورٹس

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ شروع،یاسرشاہ کی واپسی، آغٍاسلمان بھی ٹیم کا حصہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ گال اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا.پاکستان نے آل راؤنڈر آغا سلمان کو ٹیسٹ کیپ دی ہے جبکہ ٹیم میں اسپنر یاسر کی واپسی ہوئی ہے ۔
سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ اس کو گیارہ رنز پر ہی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا ، شاہین شاہ آفریدی نے کپتان کرونا رتنے کو ایک رنز پر بولڈ کر دیا ۔
پاکستان کی ٹیم میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمد رضوان سمیت امام الحق ، عبداللہ شفیق ، اظہر علی ، سلمان آغا ، محمد نواز ، یاسر شاہ ، حس علی ، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ ٹیم میں شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button