پاکستان

سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ؟ سچ کیا ہے؟

موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم

ابھی تک چھٹیوں میں اضافے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر

نوٹفیکیشن کیمطابق پنجاب بھر کے سکولز دس جنوری سے کھلیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button