دلچسپ و حیرت انگیز

بچے کا پھول توڑنے کا جرم، باغ مالک کی ماں سے شرمناک حرکت

بچے نے ایک شخص کے باغیچے سے پھول توڑا جس پر طیش میں آتے ہوئے سفاک شخص نے بچے کی ماں کی ناک کاٹ ڈالی۔ یہ واقعہ بھارت میں ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناٹکا کے گاؤں بسورتے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے بیٹے کے پھول توڑنے پر خود ہی عدالت لگاتے ہوئے بچے کی ماں کو سزا دیدی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگن واڑی (چائلڈ کیئر سینٹر) میں کام کرنے والی ایک خاتون سوگندھا مور کے بچے نے کھیلتے ہوئے کلیانی مور نامی شخص کے باغیچے سے پھول توڑا جس پر کلیانی مور نے خاتون سے لڑائی کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لڑائی اس قدر بڑھ گئی کہ کلیانی مور نے غصے میں آکر اپنے ٹوٹے ہوئے پھول کا بدلہ لینے کیلئے سوگندھا کی ناک ہی کاٹ ڈالی۔

رپورٹس کے مطابق ناک کاٹنے کے بعد سوگندھا کو فوری علاج کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سوگندھا ک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button