تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

تحریک انصاف کے سینئر رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیرنے جاری کیے ہیں۔

تھانہ گولڑہ میں زلفی بخاری کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات پرمقدمہ درج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button