تازہ ترینخبریںپاکستان

ویڈیو: ہیلتھ الاؤنس نہ ملنے پر ایک بار پھر طبی اور غیر طبی عملے کا احتجاج شروع

ہیلتھ الاؤنس نہ ملنے پر ایک بار پھر طبی اور غیر طبی عملے کا احتجاج شروع ہوگیاسول اسپتال سمیت سندھ بھر کے دیگر اسپتالوں میں ٹوکن اسٹرائیک شروع کردی گٸی ہے

تمام اوپی ڈیز بند ہونے سے مریض مشکلات سے دو چار دن ڈاکٹر روتھ کے ایم فاوُ سول ہسپتال کراچی سمیت کراچی تا کشمور ہیلتھ ورکرز کا ہیلتھ پروفیشنل الائنس اور تنخواہوں میں اضافے کے لئے ایک گھنٹہ پر امن ٹوکن اسٹرئیک شروع ہوچکی ھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button