تازہ ترینخبریںکاروبار

پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے، فچ

فچ کے ڈائریکٹر  نے کہا ہے کہ غیر ملکی ادائیگیوں کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے۔

فچ کے ڈائریکٹر نے بلوم برگ کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو رواں مالی سال تک ادائیگی کرنی ہے جس سے پاکستانی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے۔

ڈائریکٹر فچ نے کہا کہ  پاکستان کو رواں مالی سال تک 6.7 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، پاکستان کو مئی میں 3.7 ارب ڈالر اور جون میں 3 ارب ڈالر  واپس کرنا ہوں گے۔

فچ ڈائریکٹر نے بتایا کہ غیر ملکی ادائیگیوں کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی پر مزید دباؤ آسکتا ہے۔

فچ ڈائریکٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 2.4 ارب ڈالر کے رول اوور کی توقع ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی کی ضرورت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button