تازہ ترینجرم کہانیخبریں

نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں نامعلوم افراد مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو کاہنہ کے جھیڈو گاؤں کے قریب سڑک پر پھینکا گیا۔

پولیس نے اہلِ علاقہ کی اطلاع پر لڑکی کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button