تازہ ترینخبریںپاکستان

قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔

خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کی آج کی کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کل اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے تو ہمیں لوازمات پورے کرنا ہوں گے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ مریم نواز کے ہونے کا سیاسی فائدہ ہے مگر نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان بھی ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون نے اگر اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button