تازہ ترینخبریںپاکستان

ملالہ کا شہزاد رائے کی خدمات کا اعتراف

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے گلوکار شہزاد رائے کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔

ملالہ کا کہنا ہے کہ شہزاد رائے اچھے انسان ہیں، ہم ان کے ساتھ اپنے آبائی گاؤں میں لڑکیوں کے سکول کیلئے کام کر رہے ہیں۔ اس سکول میں لڑکیوں کو نصاب کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔

ملالہ کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ اساتذہ کو تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button