تازہ ترینخبریںدنیا

24 سعودی خواتین نے ٹرین چلانے کی تربیت مکمل

سعودی عرب کی تیز رفتار ’حرمین‘ ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔

تربیت یافتہ ڈرائیور سارہ نے بتایا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا کہنا تھا ان کے کاندھوں پر ایک بہت بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ عمرہ یا حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے مسافروں کو بحفاظت پہنچانا ہمارا فرض ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button