تازہ ترینخبریںدنیا

امریکہ میں پاکستانی عمارت کی فروخت کیلئے 6.8 ملین ڈالر کی بولی

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی عمارت کی فروخت کیلئے چھ اعشاریہ آٹھ ملین ڈالر بولی لگ گئی ہے۔

امریکا میں نجی کمپنی کے مالک شہال خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمارت خریدنے کیلئے انہوں نے سب سے زیادہ بولی لگادی ہے۔ پاکستانی حکومت کو ڈرافٹ کنٹریکٹ بھی بھیج دیا ہے، اب بڈنگ پروسیس مکمل ہوجانا چاہیے۔

شہال خان کا کہنا ہے کہ عمارت خریدنے کی وجہ اس کی تاریخی حیثیت ہے، وہ عمارت کی مرمت کے بعد وہاں انسٹی ٹیوٹ بنانا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button