تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان نے مرکزی لیڈر شپ کا اجلاس آج طلب کر لیا

سابق وزیرِ اعظم ، چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے پارٹی کی مرکزی لیڈر شپ کا اجلاس آج زمان پارک لاہور میں طلب کر لیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر سپیکر راجہ پرویز اشرف کے رویے پر غور بھی ہو گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سمیت اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت بھی ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button