تازہ ترینخبریںسپورٹس

بھارت نے پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا

بھارت نے پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے مطابق بھارت کے ویزے جاری کرنے سے انکار پر مایوسی ہوئی ہے ، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنا تھی اورٹیم کو اتوار کو بھارت روانہ ہونا تھا۔

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 5 سے 17 دسمبر تک کھیلا جانا ہے اور قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم دو مرتبہ رنرز اپ رہ چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button