تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

ایل سیز نہ کھولے جانے کی خبریں جھوٹ ہیں : سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایل سیز نہ کھولے جانے کی جھوٹ پر مبنی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جن اشیاء کی درآمد روک کر درآمدات کم کرنا تھیں وہ بتا دی ہیں ، میڈیسن امپورٹ پر پابندی نہیں ہے۔ میڈیسن امپورٹ کرنے والے اپنے بینکوں سے رجوع کریں۔

ترجمان نے کہا کہ بینک ایل سی کھولنے سے انکار کریں تو یہ بات سٹیٹ بینک کے علم میں لائی جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button