تازہ ترینخبریںپاکستان

تمام تھری سٹار جنرلز برابر اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں : آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمام تھری سٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں۔

 سابق صدر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے اور ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں۔ تمام تھری سٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہیے، یہ معاملہ سیاسی ہونے سے ادارے کو نقصان پہنچائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button