تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران خان اسلام آباد پہنچے تو دیکھ لیں گے ، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ مارشل لاء نہیں لگے گا ، عمران خان کا رونا ہی آرمی چیف کے متعلق ہے ۔

خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے پچھلے سال اکتوبر میں بھی جھگڑا اسی لیے ڈالا تھا کہ 2018 کی طرح الیکشن ہوں گے اور پھر وہ 5 سال بلکہ دس سال اقتدار میں رہیں گے ۔ فوج اپنے آئینی کردار میں واپس جارہی ہے ، بلکہ جا چکی ہے ۔

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسلام آباد پہنچیں تو سہی ، دیکھ لیں گے ،حکومت نہیں عمران خان چاہتے ہیں کہ تصادم ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button