تازہ ترینخبریںدنیا

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دھماکے برطانیہ نے کروائے، روسی وزارت دفاع

روس کا کہنا ہے کہ یورپ کو گیس فراہم کرنے والی روسی پائپ لائنوں پر دھماکوں میں برطانیہ ملوث ہے۔

روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں میں برطانوی بحریہ کے ماہرین ملوث ہیں۔

وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ برطانوی بحریہ کے اہلکار نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر دہشتگرد حملے میں ملوث تھے

برطانوی بحریہ کے ماہرین نے حملے کی منصوبہ بندی اور عملدرآمد میں حصہ لیا۔

یاد رہے کہ بالٹک سمندر میں نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں میں 26 ستمبر کو دھماکے ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button