تازہ ترینخبریںدنیافن اور فنکار

ادب کی دنیا کا متعبر ایوارڈ بکر پرائز سری لنکن ادیب کے نام

ادب کی دنیا کا سب سے متعبر ایوارڈ بکر پرائز 2022 سری لنکن ادیب نے اپنے نام کرلیا.

شیہان کروناتیلاکا کو یہ ایوارڈ ان کے ناول ’مالی المیدا کے سات چاند‘ پر دیا گیا ہے۔

کروناتیلاکا نے یہ ناول 90 کی دہائی میں سری لنکا کی طویل خانہ جنگی کے موضوع پر لکھا ہے۔

شیہان کروناتیلاکا کو ایوارڈ کے ساتھ پچاس ہزار پاؤنڈ کی انعامی رقم بھی دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button