تازہ ترینخبریںپاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیریک شولے نے پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں دوطرفہ دیرینہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مزید بہتر کرنے کیلئے بہت سے شعبوں میں تعاون بڑھایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک امریکا تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے، دونوں ممالک صحت، زراعت، تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات مزید بہتر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button