تازہ ترینتحریکخبریں

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ادارے جواب دیں ، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس دراصل اداروں کے خلاف چارج شیٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اس دوران تمام تر الزامات اداروں پر لگائے ہیں، بہتر ہو گا کہ اس کا جواب رجسٹرار سپریم کورٹ اور دیگر ادارے دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button