تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا استعفوں کا فیصلہ جذباتی تھا، ایڈووکیٹ حامد خان

عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ جذباتی تھا۔حامد خان کا کہنا تھا کہ استعفوں کا فیصلہ شاید کسی کے مشورے پر کیا گیا۔

تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف نے موقف تبدیل نہیں کیا۔ تحریک انصاف کا مؤقف عمران خان والا مؤقف ہی ہے۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ وہ تحریک انصاف کے استعفوں کے حق میں نہیں تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button