اہم واقعات

21 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1965ء – گیمبیا، مالدیپ اور سنگاپور کو اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
1971ء – بحرین، بھوٹان اور قطر نے اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
1976ء – سیچیلیس اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
1981ء – بیلیز کو مملکت متحدہ سے مکمل طور پر آزادی مل گئی۔
1984ء – برونائی دار السلام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔

ولادت

1840ء – مراد خامس، عثمانی سلطان (و۔ 1904ء)
1842ء – عبدالحمید ثانی، 34ویں سلطان عٹمانی سلطنت (و۔ 1918ء)
1853ء – ہائک کملنگ اونس، ڈچ ماہر طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1926ء)
1866ء – چارلس نکولے، فرانسیسی تونسی خرد حایاتیات دان
1909ء – کوامے انکرومہ، گھانا کے ماہر تعلیم و سیاست دان، گھانا کے پہلے صدر (و۔ 1972ء)
1926ء ملکہ ترنم نور جہاں پاکستانی گلوکارہ ان کے فن کو دنیا جہان میں سراہا گیا، حکومت پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کارکردگی دیا گیا
1926ء – ڈونالڈ اے گلیسر، امریکی ماہر طبیعیات اور نیرو حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ(و۔ 2013ء)
1951ء – اسلان مسخادوف، چیچن جنرل اور سیاست دان، چیچنیا کے تیسرے صدر (و۔ 2005ء)
1961ء – نینسی ٹریوس، امریکی اداکارہ
1967ء – سمن پوكھریل، نیپالی شاعر
1979ء – کرس گیل، جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی
1988ء – بلاول بھٹو زرداری، پاکستانی سیاست دان

وفیات

19 قبل مسیح – ورجل، رومی شاعر (پ۔ 70 قبل مسیح)
1327ء – ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1284ء)
1558ء – کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ (پ۔ 1500ء)
1743ء – جے سنگھ دوم، ہندوستانی بادشاہ (پ۔ 1688ء)
1860ء – شوپن ہاؤر، جرمنی کا فلسفی و مصنف (پ۔ 1788ء)
1971ء – برناڈو ہاوسے، ارجنٹائنی طبیب، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1887ء)
2011ء – مقبول احمد صابری معروف قوال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button