اہم واقعات

19 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1848ء – امریکا کے بونڈاور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاندہائپریون دریافت کیا۔
1893ء – نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔
1950ء – اقوامِ متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کر دیا۔
1960ء – صدر پاکستان ایوب خان اور جواہرلال نہرو کے درمیان میں سندھ طاس معاہدے پر کراچی میں دستخط۔
1960ء – کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میں سندھ طاس معاہد ہ ہوا۔
1973ء – وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کا دورہ امریکا صدر نکسن کی طرف سے پاکستان کی سا لمیت کی بھرپور حمایت۔
1979ء – افغانستان کے نئے صدر حفیظ اللہ امین نے صدر جنرل ضیاء الحق کو کابل کے دورے کی دعوت دی۔
1984ء – پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پربھارتی حملے کا خفیہ منصوبہ پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔
1991ء – پاکستان کوایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کر لیا گیا۔
622ء – پیغمبر اکرم(ص) کا غار ثور سے باہر آکر مدینہ کی طرف تشریف لانا

ولادت

1911ء – ولیم گولڈینگ، برطانوی ناول نگار، ناٹک نگار اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1993)
1919ء – خمار بارہ بنکوی، اردو شاعر
1913ء – فرانسس فارمر، امریکی اداکارہ (و۔ 1970)
1926ء – مساٹوشی کوشیبا، جاپانی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
1961ء – آفتاب اقبال، پاکستانی صحافی اور پروگرام خبرناک کے میزبان

وفات

1812ء – مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکار (پ۔ 1744ء)
1881ء – جیمز گارفیلڈ، امریکی جنرل، وکیل اور سیاست دان اور بیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پ۔ 1831ء)
2006ء – الزبتھ ایلن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1929ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button