تازہ ترینتحریکخبریں

آئی ایس پی آر نے اضافی ردعمل دیا، فواد چوہدری

 تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر نے اضافی ردعمل دیا، عمران خان نے جرنیلوں کا نام نہیں لیا۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  آئی ایس پی آر نے اوور ری ایکٹ کیا، عمران خان نے جرنیلوں کا نام نہیں لیا، کیا موجودہ حکومت میں اہم تعیناتی کی اہلیت ہے؟

انہوں نے الزام لگایا کہ شہباز شریف نواز شریف سے اگلےآرمی چیف کی اپروول لینےجا رہے ہیں۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کے کہے کا مطلب نہ نکالیں، انہوں نے جو کہا اس کو اس ہی طرح لیں، وہ چاہتے ہیں ایسا آرمی چیف تعینات ہو جواس عہدے کیلئے سب سے زیادہ حق دارہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button