تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے میانوالی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر میانوالی کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں، لوگوں کے بروقت انخلا کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ادویات، پینے کے صاف پانی، مویشیوں کیلئے چارہ کا وافر اسٹاک رکھا جائے، دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ کو 24 گھنٹے مانیٹر کیا جائے۔متعلقہ افسران دریا کے بند اور حفاظتی پشتوں کا موقع پر جا کر جائزہ لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button