تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی، 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا گیا

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر سٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔

یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔

یادگاری نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں جاری کی گئی ہیں۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یادگاری نوٹ کی پشت پر مارخور کی تصویر پائیدار ماحول پر توجہ کی عکاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button