تازہ ترینخبریںپاکستان

مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کا پھیلاؤ سنگین، ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کا پھیلاؤ سنگین ہوگیا۔ وزارت فوڈ سیکورٹی نے لمپی اسکن بیماری پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں فوری طور پر 60 لاکھ ویکسین درآمد کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی گئی۔

ممبر آپریشن نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ویکسین کیلئے فنڈز جاری کرنے کی تجویز پیش کی۔

وزارت فوڈ سیکیورٹی نے تجویز دی کہ سندھ اور پنجاب لمپی ویکسین کی تیاری تیز تر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button