Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںدنیا سے

امریکی صدر کے سعودی دورے کے بعد روسی صدر کا ایران کا دورہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شام امن مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرن میں آج ترکی، روس اور ایران کے درمیان شام میں قیامِ امن کے حوالے سے مذاکرات ہوں گے

رپورٹ کے مطابق یہ روسی صدر پیوٹن کا یوکرین پر حملے کے بعد کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پیوٹن کے علاوہ ترک صدر رجب طیب اردوان بھی اس سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!