تازہ ترینخبریںپاکستان

مس کنڈکٹ پر لیسکو کے آپریشن ڈائریکٹر شاہد حیدر معطل

لاہور ( سٹاف رپورٹر) لیسکو کے آپریشن ڈائریکٹر شاہد حیدر کو مس کنڈکٹ پر فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے

انہیں ڈائریکٹر ہیومین ریسورس لیسکو کو رپورٹ کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر میاں حماد اظہر کی خصوصی سفارش پر انہیں اس عہدے پر نوازا گیا تھا ۔

لیسکو ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں لیسکو میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button