تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لاہور میں نوجوان شاعر زین عباس نے خودکشی کیوں کی ؟

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق زین عباس ٹاؤن شپ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھے، انہوں نے خودکشی سے قبل اپنے موبائل فون پر ایک وائس میسج بھی چھوڑا تھا۔

ورثا نے مقامی مجسٹریٹ کے روبرو پوسٹ مارٹم سے انکار کا بیان دیا، جس پر پولیس نے لاش ان کے حوالے کردی، جس کے بعد ورثاء لاش آبائی قصبہ ٹانڈا ضلع گجرات لے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button