تازہ ترینخبریںکاروبار

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز

سیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر 194 روپے 18 پیسے کا ہے

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 66 پیسے بڑھا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپیہ 80 پیسے بڑھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 196 روپے 50 پیسے رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button