تازہ ترینخبریںسیاسیات

ویڈیو: سابق وزير برائے پارليمانی امور علی محمد خان اکيلے ڈٹے رہے اور عمران خان کا بھر پور دفاع کيا

جب پی ٹی آئی کی پوری ٹيم ميدان سے چلی گئی تو بارہويں کھلاڑی قرار پانے والے سابق وزير برائے پارليمانی امور علی محمد خان اکيلے ڈٹے رہے اور اکیلے قومی اسمبلی ميں عمران خان کا بھر پور دفاع کيا۔

انہوں نے کہا کہ انہيں فخر ہے کہ ان کا ليڈر آخری وقت تک لڑتا رہا۔

علی محمد نے ميں خطاب کے دوران کہا کہ عمران خان نے حکومت قربان کردی غلامی قبول نہيں کی۔

انہوں نے یہ دعویٰ بھی کيا کہ عمران خان اس کرسی پر دوبارہ آئيں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button