سپورٹس

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی عالمی رینکنگ جاری،کر دیں
کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ بہتری ہو گئی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی نئی ٹیسٹ ریکنگ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے معروف بیٹر مارنس لبوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ برطانوی بلے باز جوئے روٹ دو درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ۔ آسٹریلوی بلے باز اسٹیو سمتھ اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی ایک ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد اسٹیو سمتھ دوسرے سے تیسرے اور کین ولیمسن چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئے اور چوتھی پوزیشن قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لے لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button