Uncategorized

پہلا ون ڈے ،آسٹریلوی اسپنرکورونا کی وجہ سےسیریز سے باہر

فزیو تھیرپسٹ برینڈن ولسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دونوں افراد کو آئیسولیٹ کردیا گیا ہے، آسٹریلیا ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی اور مینجمنٹ کے رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، آسٹریلوی آف اسپنر اشٹن اگر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
لاہور میں 3 ون ڈے میچز کے بعد ایک ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلا جائے گا۔ سیریز شروع ہونے سے پہلے پی سی بی نے خصوصی ویڈیو بھی شئیر کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button