Uncategorized

جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا. وہ دائیں ہاتھ سے باولنگ کرتے ہیں . انہوں نے یہ سنگ میل ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، وہ اپنے کیرئیر کا 169 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ ان کی عمر 39 سال ہے
سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنےکا ریکارڈ بھارت کےسچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے اپنے طویل کیریئر میں 200 ٹیسٹ میچز کھیلے۔
جیمز ایڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر بھی ہیں، وہ اب تک 169 ٹیسٹ میچز میں 640 وکٹیں لے چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button