پاکستان

بَلّے کا نشان پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں؟ سماعت کل ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پاس انتخابی نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج کل سماعت کرے گا۔

پشاورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا تھا۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی کا انتخابی نشان "بلا” بھی بحال کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button