تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

عمران خان کی آستین کا کف سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز کیوں؟

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کی وجہ خان صاحب کی آستین کا کف ہے۔

سوشل میڈیا پر اس وقت  ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں عمران خان کی آستین کے کف کو فوکس کیا گیا ہے، عمران خان کے وائرل ہونے والے اس کف پر ’آئی کے‘ لکھا ہوا ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے نیا ٹرینڈ قرار دیا جا رہا ہے۔

اس تصویر کے کمنٹ باکس میں آنے والے تبصروں میں انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کف پر اس طرح سے اپنا نام لکھوانا اب بہت جَلد ایک نیا ٹرینڈ بن جائے گا

https://www.instagram.com/p/CqXXs9FOI7N/?igshid=YmMyMTA2M2Y=

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button