تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری : پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر فواد چوہدری نے عوام کو ملک بھر میں پر امن احتجاج کی کال دے دی۔

اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ جہاں کہیں بھی ہیں وہ شہر کے چوک اور چوراہوں میں اکٹھے ہوں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عوام عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے پُرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں، تحریک انصاف کی علاقائی تنظیمیں احتجاج کو پرامن بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button