تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرکے فوری طور پر کے پی اور پنجاب میں انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔

عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ ہم عدالتِ عظمیٰ کے .فیصلے کا خیرمقدم کرتےہیں۔آئین کا تحفظ SC کا فرض تھا اور معززججز نےآج اپنےفیصلےکےذریعےیہ فرض نہایت بہادری سےنبھایاہے۔یہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ہم اپنی جیل بھروتحریک معطل کررہےہیں اور KP اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہےہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button